سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 84 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 84

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 52 نجات اُنہی کو ہے جو دنیا کے جذبات سے بیزار اور بری اور صاف دل ہیں دو بعض دفعہ عہدے دار بھی خدا کا خوف نہیں کرتے اور غلط طرف داریاں کر کے اس ظلم میں شامل ہو جاتے ہیں۔ پس خدا کا خوف رکھتے ہوئے ہر ایک کو اپنے آپ کو روحانی بیماریوں سے بچانے کی ضرورت ہے۔ آپ نے فرمایا کہ نجات انہی کو ہے جو دنیا کے جذبات سے بیزار اور بری اور صاف دل ہیں۔“ (خطبہ جمعہ فرموده 13 جون 2014ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل مورخہ 4 جولائی 2014ء صفحہ 6)