سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 484
452 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم بنایا، پھر تعلیم یافتہ انسان سے باخد ا انسان بنایا جو اللہ تعالیٰ کی طرف جھک گئے۔ تو اگر وہ ساری چیزوں کے باوجود باخد ابن سکتے تھے تو میں نے جو تربیت کی باتیں بتائی ہیں، وہ سیکھ کے جو ہم تھوڑے بہت پڑھے لکھے ہیں، ہم کیوں باخدا انسان نہیں بن سکتے ؟ تو یہی سبق خطبوں میں ملتے ہیں ، اگر لینا چاہیں تو ! نہیں لینا چاہیں تو کہہ دیں کہ ٹھیک ہے خطبہ سنا تھا، بڑا مزا آیا، بس بات ختم ہو گئی۔“ ( ملاقات نیشنل عاملہ ، زعمائے مجالس و ریجنل ناظمین مجلس انصار اللہ بیلجئم بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 31 اکتوبر )1( 2024ء صفحہ