سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 466
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 434 مجلس شوریٰ میں منتخب نمائندگان کے ذریعہ مقرر کیے جاتے ہیں۔ یہ نمائندے اپنی تنظیموں کی طرف سے مالی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا عہد کرتے ہیں، نتیجہ متعلقہ ذیلی تنظیموں کے اراکین بھی ان چندوں کی ادائیگی کے پابند ہوتے ہیں۔“ ملاقات نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ کینیڈا 19 مئی 2024 ء الفضل انٹر نیشنل 30 مئی 2024ء صفحہ 1-4 تا 5)