سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 442 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 442

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 410 اپنے شعبوں کو قواعد وضوابط کی کتاب میں بیان کردہ ہدایات کے مطابق چلائیں اور پہلے سے زیادہ چاق و چوبند ہو کر کام کریں۔ آپ کے کاموں میں نمایاں فرق نظر آنا چاہیے۔“ 66 ( ملاقات نیشنل مجالس عاملہ ٹرینیڈاڈو ٹوباگو 26 نومبر 2023ء الفضل انٹر نیشنل 7 دسمبر 2023ء صفحہ (1)