سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 408 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 408

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 376 حسن ظن رکھتے ہوئے قواعد بنائے گئے ہیں، قواعد کا مطلب صرف یہ ہوتا ہے کہ کم از کم یہ معیار ہیں ان پر ضرور پورا اتر و، کسی کو پکڑ نا مقصد نہیں ہے۔“ 66 ( ملاقات نیشنل مجلس عاملہ جاپان 25 جون 2023ء الفضل انٹر نیشنل 6 جولائی 2023ء صفحہ 1-2 و7)