سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 402 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 402

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 370 پس اس لحاظ سے اپنی تنظیم کو active کرنے اور اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کی کوشش کریں، اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اس کی توفیق دے اور جیسا کہ میں نے کہا سب سے بڑا ذریعہ اس کا یہی ہے کہ ہر ایک کا خدا تعالیٰ سے ذاتی تعلق ہو تبھی اللہ تعالیٰ کی مدد سے یہ کام ہوں گے۔ ہم اپنی کوششوں سے یہ کام نہیں کر سکتے۔“ ( آن لائن ملاقات نیشنل ریجنل و مقامی ممبرانِ عامله مجلس انصاراللہ کینیڈا را مورخہ 4 جون 2023ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 15 جون 2023ء صفحہ 1-2 و7)