سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 373
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 341 طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا کہ اپنی جماعت میں ایک چھوٹا سا دو تین صفحوں کا بلیٹن بنالیں جو ہر مہینے یا ہر دو مہینے بعد جماعت کے لوگوں کو بھیجا کریں۔ اسے آن لائن بھی بھیج سکتے ہیں اور پرنٹ کر کے بھی بھیج سکتے ہیں۔ سیکر ٹری صاحب اشاعت نے سوال کیا کہ ایسے بلیٹن میں کیا مواد شامل ہونا چاہیے ؟ اس پر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ قرآن کریم کی ایک آیت اور اس کی تفسیر ۔ ایک حدیث اور اگر اس کی تفسیر جماعتی لٹریچر سے مل سکے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک 66 اقتباس۔ میرے کسی خطبہ کا خلاصہ اور کسی جماعتی پروگرام کی رپورٹ یا اس کے متعلق کوئی خبر ۔“ ( آن لائن ملاقات ذیلی تنظیمات نیشنل مجالس عامله مراکش یکم جنوری 2023ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 13 )16جنوری 2023ء صفحہ 1-2 و