سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 362 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 362

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 330 اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم میں سے ہر ایک اولاد کے لئے بہترین نمونہ بننے والے ہوں۔ دین کو دنیا پر مقدم کرنے کے عہد کو پورا کرنے والے ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو بھی ہمیشہ ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے اور پھر یہ سلسلہ آگے بھی چلتا چلا جائے۔ آمین“ ( خصوصی پیغام بر موقع اجتماع مجلس انصار اللہ بھارت 2022ء الفضل انٹر نیشنل 22 نومبر 2022ء صفحہ 20)