سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 325
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 293 ایک کے بعد دوسری نسل توحید کے قیام اور عبادتوں کے معیار قائم کرنے کی بھر پور کوشش کرتی چلی جائے۔ آمین۔“ پیغام بر موقع سالانہ اجتماع مجلس انصار الله جرمنی 2021 ء الفضل انٹر نیشنل 17 دسمبر 2021ء صفحہ 13)