سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 30 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 30

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم اپنے پروگراموں کو تربیت اور تبلیغ پر فوکس کریں ۔ تنظیمی چندہ جات کی اہمیت xxvi 432 433 آپ جماعت کے وہ ستون ہیں جن پر ہماری جماعت کی آئندہ آنے والی نسلوں کی تربیت کی ذمہ داری ہے 435 اس اجتماع سے یہ عہد کر کے اٹھیں کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نبھائیں گے ۔ قرب الہی ایک ایسا سمند رہے جس کی گہرائیوں میں بے شمار روحانی خزانے پوشیدہ ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے میں کسی دنیاوی امید یا اجر کا خیال نہیں آنا چاہیے، جو دستور اساسی میں لکھا ہوا ہے اس کے مطابق کام کریں نحن انصار اللہ کا نعرہ لگاتے ہیں تو پھر حقیقی مدد گار بن کر بھی دکھائیں دین تو مقدم اسی وقت ہو سکتا ہے جب پتا ہو کہ دین ہے کیا؟ ۔ پہلے دوسروں کو دیکھنے کی بجائے اپنے نمونے قائم کر لیں۔ جب تک کسی میں شوق نہ ہو تو اس وقت تک کسی سے زبر دستی کام نہیں لیا جا سکتا صف اول اور صف دوم کے لئے علیحدہ پروگرام بنائیں۔ عاجزانہ راہیں اختیار کریں گے تو کامیابیاں ملیں گی ۔ اللہ تعالیٰ سے جب تعلق پیدا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ دل کو تسلی بھی دے دیتا ہے جس کی فطرت نیک ہے وہ آئے گا انجام کار۔ حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے تعلق میں بھی بڑھیں ۔ ہمارے نمونے ہی ہیں جو معاشرے میں تبدیلیاں لانے والے ہوں گے خلافت سے فیض اٹھانے کے لئے اپنی حالتوں کو بدلنا ہو گا انصار اللہ کی ذمہ داریاں 436 437۔۔۔۔۔۔ 438 440۔۔۔ 440 441 442 443 443 445 447 448 451 453 454 455۔۔۔۔۔