سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 29 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 29

XXV سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم آپ کو ان کی نفسیات کا علم ہو ۔ 412 جو لوگ پڑھے لکھے یا سمجھ دار ہیں انہیں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تصنیف ” اسلامی اصول کی فلاسفی مطالعہ کرنے کے لئے تحریک کریں 412۔۔ 413 417۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 418 419 420 421 422 423 426۔۔ 427 427 428 429 431 432۔۔۔ تبلیغ کے لئے ambitious پروگرام بنانا ہو گا 2024ء بچوں کو پیار اور محبت سے نصیحت ہو گی تو ان کا خلافت سے تعلق پیدا ہو تا رہے گا اسلام کی خوبصورت تعلیم کے بارے میں بتائیں ہمارا کام یہ ہے کہ ہم کوشش کرتے رہیں ۔ اپنے اوپر افضال الہی کو یاد رکھیں اور شکر گزار بنیں جب نماز کے لئے کھڑے ہوں تو اس میں ادعیہ ماثورہ کو پوری توجہ سے پڑھیں تقویٰ یہی ہے یارو کہ نخوت کو چھوڑ دو ۔ عہدیدار جب اصلاح کر لیں گے تو باقی لوگ آپ ہی ٹھیک ہو جائیں گے انصار کی تربیت کریں گے تو ان کی اگلی نسلوں کی تربیت ہو گی کبھی بھی سچائی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑ نا چاہیے۔ ہر ناصر مربی ہوتا ہے گھروں میں تربیت کی طرف توجہ دیں اور اپنے نمونے قائم کریں اپنے کام کے نظریے کو ذرا وسیع کریں گھر کا پتہ تجنید میں درج ہونا چاہیے ہم نے دوسروں کی خدمت کرنی ہے ۔