سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 31
455 456 458 459 461 462 464 xxvii سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم انصار اللہ کی ذمہ داری ہے کہ باقی افراد جماعت کے لئے نمونہ بنیں اپنے گھروں کے ماحول کو ایسا بناؤ جہاں محبت اور پیار نمایاں ہو، بچوں کے لئے دعا کرنی چاہیے۔ نیکی کرنے والوں کے ساتھ نیکی کرو اور بدی کرنے والوں کو معاف کر دو وہ نمونہ دکھلاؤ کہ غیروں کے لئے کرامت ہو ۔۔۔۔ دنیا کو مقصود بالذات نہ بناؤ بلکہ دین کو بناؤ قرآن کریم کے شغل اور تدبر میں جان و دل سے مصروف ہو جائیں ، حقیقی مسلمان بننا ہے تو اپنی زندگی میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ دکھانے کی کوشش کرو ۔ 467 اپنی زندگی کے تمام پہلوؤں میں ایمان، دیانت داری اور ہمدردی کی عمدہ مثال بننے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ 471 اپنے آپ کو بد کاری کی ہر قسم کی کشش اور تمام برائیوں سے بچائیں 471 یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے ایمان پر ثابت قدم رہیں 471 خلافت احمد یہ سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں اللہ کی عبادت اور اس کی مخلوق کی خدمت سچے ایمان کے لیے لازم و ملزوم ہیں 472 473۔۔۔۔۔۔ 473 474 474 آپ کا گھر اگلی نسل کے لیے پہلی تربیت گاہ ہے اعمال کا اثر آپ کے الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے ۔ خلافت احمد یہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں ۔