سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 276
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 244 شعبہ تعلیم القرآن و وقف عارضی کے لئے راہنمائی حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ پہلے آپ کو ممبر ان عاملہ پر توجہ دینی چاہیے۔ پھر جملہ مرکزی تنظیموں پر اور جماعت پر بھی۔ پھر ریجنل اور لو کل ممبر ان عاملہ اور پھر دوسرے لوگوں سے (فارمز فل کروانے کی کوشش کریں) اگر یہ سب وقف عارضی کی سکیم میں شامل ہو جائیں گے تو دوسرے بھی شامل ہو جائیں گے۔“ ( ملاقات نیشنل عاملہ جماعت احمد یہ برطانیہ 17 جنوری 2021ء الفضل انٹر نیشنل 9 نومبر 2021ء صفحہ (2)