سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 275 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 275

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 243 سے دور ہٹ جائیں گے اور اس کا تمہیں نقصان ہو گا اور اس کے تم ذمہ دار ہو گے اور خدا تعالیٰ کے سامنے اس کے تم جوابدہ ہو گے۔ تو پیار سے ، حکمت سے سمجھاتے رہیں۔ جو الفاظ میں نے کہے ہیں وہ بھی اگر کہیں لیکن پیار سے کہیں تو امید ہے ان شاء اللہ تعالیٰ آہستہ آہستہ اثر پڑے گا۔ باقی سارے برابر نہیں ہوتے، کچھ زیادہ وقت لیتے ہیں کچھ کم وقت لیتے ہیں لیکن ہمارا کام یہ ہے، جو ہمیں نصیحت، حکم ہے قرآن کریم کا اس کے اوپر عمل کرتے چلے جانا۔“ 66 فات نیشنل عامله مجلس انصار الله انصار اللہ بنگلہ دیش 16 جنوری 2021 ء ال 16 جنوری 2021ء الفضل انٹر نیشنل 2 نومبر 2021ء صفحہ (3) ملاقات