سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 26
364 xxii سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم ذاتی رابطے رکھیں اور مواخات کا سلسلہ بنائیں ۔ بچوں کے ساتھ Communication Gap کم کریں 365 بچوں کو ایک confidence ہونا چاہیے ہم جو شیئر کریں گے ، ماں باپ ہماری بات پیار سے سنیں گے ۔ 366 بچوں کے لئے ایک ماحول پیدا کریں جہاں وہ satisfied ہوں 366۔ آج کل کے ماحول کی خرابیاں کہانی کی صورت بنا کے بچوں سے شیئر کریں۔ 367 وقت تو ماں باپ کو دینا پڑے گا۔ قربانی بھی کرنی پڑے گی ۔ 367 368 369۔۔ 371 371 372 372 373 373 373 374 374 375 377۔۔ ہر سطح پر آپ کی مجلس activeہونی چاہیے۔ اپنی تنظیم کو active کرنے اور اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کی کوشش کریں ایسے علاقوں میں جا کر تبلیغ کریں جہاں تھوڑا بہت دین کی رغبت ہو ۔ فائدہ تو تب ہے جب آپ تابڑ توڑ حملہ کریں ۔ ہمیشہ کامیابی اس وقت ملتی ہے ؟ ہے جب ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح آپ کھڑے ہو جائیں جتنی چھوٹی جماعت ہے اتنازیادہ پیار و محبت ہونا چاہیے، اپنی انانیت کو چھوڑیں اور ہر ایک احمدی، احمدی بن کے رہے ۔ کس طرح ہم نے تربیت کرنی ہے ؟ داڑھی رکھنے کی نصیحت دن تو صرف عادت ڈالنے کے لئے ہوتے ہیں ۔ بقایا داران کے متعلق راہنمائی چندہ اصل میں ایک قربانی ہے ، کوئی ٹیکس نہیں عہدے امانت ہیں