سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 27 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 27

377 378 379 379 380 380 380 381 382 383 385 386 387 387 389 390۔۔ 393۔۔ 394 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم xxiii انتخاب کے وقت خویش پر وری یا رشتے داری کا خیال نہیں رکھنا چاہیے ۔ خواہش کرنے والے کو عہدہ نہیں دیا جاتا۔ انتخاب کا طریق یہ ضروری نہیں ہے کہ کثرتِ رائے والے کو ضرور منتخب کیا جائے ۔ اپنی نظر میں بہترین شخص کی سفارش خلیفہ وقت کو پیش کریں کام کو اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے سر انجام دینا چاہیے آپ کو مقرر کیا گیا ہے کہ افرادِ جماعت کی خدمت کریں ۔ اپنی بہترین مثالیں لوگوں کے سامنے قائم کریں ہر عہدیدار کے عمل کا فرق پڑتا ہے قوم کے سردار اُس کے خادم ہیں ۔ تم میں سے ہر ایک نگر ان ہے اور اپنی رعایا کے متعلق پوچھا جائے گا رشتہ ناطہ کے شعبے کا چیلنج ۔ امور عامہ کا شعبہ اگر شعبہ تربیت فعال ہے تو امور عامہ کے بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں اللہ تعالیٰ کا خوف رکھتے ہوئے لوگوں کی حاجتیں پوری کرنے میں جلدی کیا کریں ۔ آسانی پیدا کرنا۔ مشکلیں نہ پیدا کرنا۔ محبت و خوشی پھیلانا اور نفرت نہ پہننے دینا انصار اللہ کا نام رکھنے کی وجہ دین کی خدمت کی طرف توجہ دلانا ہے اپنی عبادت کے معیار کو بڑھانا ہے