سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 25 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 25

354۔۔۔ 354 355 355 356 357 358 358 359 359 360۔۔۔ 362۔ 362 362 363 363 364 364 364 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم لو کل سائیکلنگ کلب کے ساتھ بھی رابطے کریں xxi نماز کی اہمیت کیا ہے آدھے صفحہ کے چھوٹے چھوٹے اقتباس نکال کے میسج کر دیا کریں ۔ کم از کم پچیس فیصد عاملہ ممبران تو داعیان الی اللہ ہونے چاہئیں، ابھی تو ایک فیصد آسٹریلین لوگ بھی نہیں جانتے کہ جماعت احمد یہ کیا ہے ۔ ہر دفعہ مختلف جگہوں پہ تعارف ہونا چاہیے ۔ قائد ایثار اگر تبلیغ والوں کے ساتھ coordinate کریں تو بہت سارے کام ہو سکتے ہیں جب چیریٹی اکٹھی کرتے ہیں تو لو کل چیریٹیز کو بھی دیں ۔ سال میں کم از کم دو ہفتے وقف عارضی کیا کریں ۔ کھیلا کریں۔ باقیوں کی بھی صحت اچھی کروائیں ۔ نو مبائعین کو اپنے سسٹم میں absorb کرنے کے لئے ان کو ساتھ ملانا ہو گا دینی حالت کی بہتری اور جماعت سے اپنی نسلوں کو جوڑے رکھنے کیلئے بھی فکر ہونی چاہیے ۔ نیشنل، ریجنل اور مقامی مجالس عاملہ کے ممبران کو سہ ماہی امتحانات میں حصہ لینا چاہیے سہ ماہی رسالہ کو بتدریج ایک مہینہ پر لائیں ۔ ٹکسالی مضامین ہوں ۔ ہر ایک طبقے کے مطابق کچھ نہ کچھ مضامین آنے چاہئیں انصار میں آکر بھی نماز پڑھنے کی طرف توجہ نہیں ہوئی تو پھر کب ہوتی ہے صدر صاحب یا قائد عمومی یا متعلقہ قائدین کی طرف سے تبصرہ جانا چاہیے عاملہ کے ممبر ان کو تعلیم القرآن کلاسز میں شامل ہونا چاہیے ۔ انصار اللہ افریقہ میں ایک ہسپتال بنائے یا کوئی اور بڑا منصوبہ شروع کرے