سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 24 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 24

XX 2023ء سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم سیکرٹری مال کو تمام معلومات ہونی چاہئیں ۔ سارے ملک کے بچوں کی تربیت کریں تاکہ اگلی generation احمدی ماحول میں بڑھے بچوں کو بتائیں کہ احمدیت کیا ہے اور کیوں ہم احمدی ہیں مومیان کی تعداد کو بڑھانے کی کوشش کریں ۔ سیکرٹری تربیت کا حلقے کے ہر احمدی سے رابطہ ہونا چاہیے جماعتی بلیٹن کی اشاعت کی طرف توجہ ۔۔ 339۔ 339 339 340 340 340 خلافت احمد یہ کے تحت ہمارے نظام میں یک جہتی ہے اور ایک وجود آپ کی راہنمائی کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3442 یہ ہر ایک احمدی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسلام کے پیغام کو پھیلائے جس طرح جماعت پھیل رہی ہے حسد بھی بڑھ رہا ہے ۔ دہریت کے خلاف بھی تمہیں جہاد کرنا پڑے گا اپنی مساجد کی حفاظت کا انتظام رکھیں گلوبل وارمنگ سے آپ کو کیا فرق پڑا ہے ۔ ایک درخت کاٹتے ہو تو دو درخت لگاؤ ۔ ہم دنیا کو سمجھائیں اور بتائیں کہ اس کے کیا کیا بد اثرات ہو رہے ہیں بہتر ہے کہ ان سے کہا کریں کہ بیٹے تم اپنے گھر جاؤ اور اپنا علیحدہ گھر لو والدین کی خدمت کرنی چاہیے feedback اور تجاویز لی جائیں کہ کس قسم کے پروگرام منعقد ہونے چاہئیں انصار کو یہ احساس ہونا چاہیے کہ بڑھاپے میں اگلی زندگی قریب آگئی ہے 343 344 346 347 347 349 350 350 350 351 353