سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 200 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 200

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 168 حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے فرمایا کہ : ایسے پمفلٹ تقسیم کئے جائیں کہ انسان کو مذہب کی ضرورت ہے۔ اسی طرح یہ کہ خدا تعالیٰ واقعی موج موجود ہے تاکہ دہریت کے اثر کو زائل کیا جائے۔ انہیں (نو مبائعین کو) نماز سکھائیں اور نماز کی عادت ڈالیں بیعتیں کروانے کی توفیق ملی ہے۔ ایک دوست نے ذکر کیا کہ خدا کے فضل سے انہیں گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران تین فرمایا: اب انہیں نماز سکھائیں اور نماز کی عادت ڈالیں۔ ملاقات مقامی مجالس عاملہ لندن 7 جنوری 2018 ء الفضل انٹر نیشنل مورخہ 2 فروری 2018ء صفحہ 10)