سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 20 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 20

269 270۔۔۔ 271 271 272 274 274 275 276 277 278 279 279 281 281 283 284 285 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم انصار اللہ کا کام تو باغ کی نگہداشت کرنا ہے xvi دنیاوی چیزیں اس لئے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے حق ادا کئے جائیں ۔ مومن شخص کا کام ہے کہ پہلے اپنی زندگی کا مقصد اصلی معلوم کرے ۔ عبادت اللہ تعالیٰ کی محبت ذاتی سے رنگین ہو کر کرو ۔۔۔ جب وہ دشمنوں کو محروم نہیں کرتا تو دوستوں کو کب ضائع کر سکتا ہے۔ خدا تعالیٰ مغز اور حقیقت کو چاہتا ہے ، رسم اور نام کو پسند نہیں کرتا وہ تطہیر چاہتا ہے اور ایک پاک جماعت بنانا اس کا منشاء ہے قرآن کریم میں علمی اور عملی تکمیل کی ہدایت ہے صرف باتوں کے ذریعہ سے تبلیغ نہیں کرنی بلکہ اپنے عمل سے تبلیغ کرنی ہے اسلام ہی وہ حقیقی مذہب ہے جو دنیا کو راہ راست پر لا سکتا ہے ۔ ہمارے کاموں میں برکت اس وقت پڑے گی جب اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں ۔ کمال ادب اور محبت اور خوف سے بھری ہوئی نماز ادا کرو ہماری کامیابی دعاؤں سے ہی ہونی ہے کوئی نئی نئی باتیں نکالا کریں۔ زمانے کے لحاظ سے چلیں، عمر کے لحاظ سے چلیں ۔ سارے شعبوں پر بھی تبصرہ ہونا چاہیے ۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اپنی کمزوریوں پر نظر رکھتی ہیں لائحہ عمل تو ایک موٹی موٹی گائیڈ لائن ہے ہمارے ہاں کام کرنے کی بھی اور دعائیں کرنے کی بھی کمزوری ہے