سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 21
286۔۔۔ 287 289۔۔ 290 291 292 294۔۔ 294 294 295 295 295 296 298۔۔ 298 298 298 299 299 xvii سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم اپنی زندگی متقیانہ بنائیں تو نیک اولاد کی خواہش نتیجہ خیز ہو گی ۔ خلافت کی مکمل اطاعت کی روح پیدا کریں ۔ ہم تبلیغ صرف اپنی تعداد بڑھانے کے لئے نہیں کرتے۔ تبلیغ کے لئے ہر ایک سے انفرادی ملاقات اور تعلق رکھنے کی ضرورت ہے کیا ہمارے عمل اور اعتقاد میں کوئی تضاد تو نہیں ۔ عہد بیعت کا خلاصہ ممبران مجلس عاملہ کے اپنے مثالی نمونے کی اہمیت ۔ دعا کے بغیر تو کام میں برکت نہیں پڑ سکتی ۔ نماز تو سو فیصد ہونی چاہیے نو مسلم نو مبائعین کو سورہ فاتحہ اور اس کا ترجمہ اور نماز پڑھنی سکھائیں۔ شعبہ تبلیغ کے ٹارگٹ بہت بلند ہونے چاہئیں ایسے لوگ تلاش کریں جو دین کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ۔ جو انوں کے جو ان بننا ہے تو اس طرح بنیں کہ اپنی activities کو تازہ رکھیں تبلیغ کریں اور مجالس اور جماعتیں قائم کریں صف دوم کے انصار کو با قاعدہ ورزش کرنی چاہیے نوکری کے حوالے سے پریشان احباب کی مدد کیسے کرنی ہے ؟ ۔ پنجوقتہ نمازیں نہ ادا کرنے والوں سے سوال ۔ ہمیں اپنا پیغام پھیلانے کیلئے ہمیشہ نئے ذرائع اور طریقے تلاش کرنے چاہئیں انصار کی صحت کے لئے پروگرام کی ضرورت ۔