سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 19
254 255۔ 256 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم خود سوچیں اور خود نئے نئے رستے نکالا کریں ۔ XV ایک ناصر کو صرف اپنی فکر نہیں کرنی چاہیے، اپنی نسل کی فکر بھی کرنی چاہیے ۔ ٹارگٹس مقرر کرتے ہوئے ۔۔۔ حقائق کو سامنے رکھنا چاہیے احمدی مسلمان بچوں کو انٹر نیٹ پر موجود ضرر رساں اور خطر ناک مواد سے بچانے کے لئے مناسب اقدام اٹھانے چاہئیں شرمانا نہیں چاہیے ۔۔۔ تم نے قرآن کریم پڑھنا ہے تو تمہارے پڑھنے کا انتظام کر دیتے ہیں ۔ 258۔ 258۔۔۔۔۔۔۔ مذہب کی ضرورت اور اسلام کی ضرورت ایسے موضوعات ہیں جن میں مجلس انصاراللہ کے ممبر ان کو خوب مہارت ہونی چاہیے عمر بڑھنے کے اثر دماغی رویہ سے پتہ چلتے ہیں قائد صاحب تعلیم کی راہنمائی 259 260۔۔۔ 260 افریقہ کے غیر ترقی یافتہ حصوں میں واٹر پمپ اور ماڈل ویلیج کی تعمیر کے حوالہ سے مدد کرنی چاہیے ۔۔ 261 جب خدا تعالیٰ کی خاطر کام کر رہے ہیں تو پھر کسی انسان کی تعریف یا بد تعریفی کی پرواہ ہی نہیں کرنی چاہیے 262 صرف نام کے انصار اللہ نہ ہوں 264۔۔ اپنے جائزے لینے کی ضرورت ہے کہ ہم حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے مدد گار کس طرح بن سکتے ہیں 265 ہماری بیعت تو بیعت تو بہ ہی ہے 266 جو لوگ اپنے آپ کو انصار اللہ کہتے ہیں ان کا کیا معیار ہونا چاہیے 267 267 268 268 پتہ ہی نہیں کہ اسلام کی حقیقت کیا ہے ؟ متقی کے لئے خدا تعالیٰ ساری راحتوں کے سامان مہیا کر دیتا ہے ۔ ایسے بنو کہ تا تم پر خدا تعالیٰ کی برکات اور اس کی رحمت کے آثار نازل ہوں ۔