سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 18 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 18

xiv 234 235 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم سکیم تو بن گئی، مجھے بتائیں کہ فائدہ کتنوں نے اٹھایا ۔ 2021ء واقف زندگی، چوبیس گھنٹے کا واقف زندگی ہے ہر کام جو ہے دعا سے ہونا چاہیے ۔ 239۔۔ جب ایک انسان رسالہ الوصیت پڑھتا ہے تو اس کو احساس ہوتا ہے کہ مجھے کس معیار کا احمدی ہونا چاہیے ۔ 239 ان کو بتائیں کہ تم احمدی ہو اور احمدی کے کچھ فرائض ہیں اور کچھ اس کی ڈیوٹیز ہیں 241 ہر طرف سے ایک مشترکہ اور ایک ٹھوس کوشش ہو گی تو پھر تربیت کی طرف ۔۔۔ توجہ پیدا ہو گی شعبہ تعلیم القرآن و وقف عارضی کے لئے راہنمائی ۔ انصار کو تو اپنی عاقبت کی فکر ہونی چاہیے ۔ 242 244۔۔ 245۔۔ اپنے گھروں میں بھی جائزہ لیں کہ ۔۔۔ بچے بھی نمازوں اور قرآن کی طرف توجہ دے رہے ہیں کہ نہیں 245 اللہ کا کلام ہے، سیکھنے میں کیا حرج ہے 246 246 246 247 249 252 252 252 253 پورے ملک میں وسیع پیمانے پر درخت لگانے کی مہم شروع کریں۔ سائیکل استعمال کر کے اپنے ماحول کو صاف بنانے میں بھی کردار ادا کریں سب کو مل کر اپنے اپنے ماحول میں تربیت کی طرف توجہ دینی چاہیے۔ ہدایت دینا اللہ تعالیٰ کا کام ہے مستقل ورزش کرنی چاہیے انصار اپنے گھروں کی بھی نگرانی کریں شعبہ تربیت نو مبائعین کے لئے راہنمائی تبلیغ کے لئے مخصوص ٹارگٹ رکھنے چاہئیں