سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 17 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 17

215 216 216۔ 217 218 220 221 222 222 223 224 226۔ 227 227 228 231۔۔ 231 232 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم اللہ تعالیٰ اپنے وعدوں کے خلاف نہیں کرتا xiii قویٰ کی تعدیل اور جائز استعمال کرنا ہی ان کی نشو و نما ہے ہماری جماعت تقویٰ کا غم گل دنیوی غموں سے بڑھ کر اپنی جان پر لگائے ۔ اپنی زندگی غربت اور مسکینی میں بسر کریں خدا تعالیٰ کے نزدیک بڑا وہ ہے جو متقی ہے۔ پاک عقل آسمان سے آتی ہے اور اپنے ہمراہ ایک نور لاتی ہے میں وہ انسان ہوں جو اللہ تعالیٰ نے غیرت کھا کر بھیجا ہے اصلی بہادر وہی ہے جو تبدیل اخلاق پر مقدرت پاوے خدا کو ناراض کرنے والی باتوں سے توبہ کریں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے بھی تدریجا تر بیت پائی میرے دوست سن رکھیں کہ وہ میری باتوں کو ضائع نہ کریں ۔ اپنے ممبر ان کو جماعت کے ساتھ مضبوطی سے جوڑ دیں۔ ایک بچے کی طرح بن کر اس کے حکموں کے نیچے چلو اپنے آپ کو خلافت کے ساتھ جوڑیں خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ عملی راستی دکھاؤ تا وہ تمہارے ساتھ ہو 2020ء رپورٹس پر تبصرہ بھی بھجوانا چاہیے اگر عاملہ ممبر ان کام نہیں کر رہے تو باقیوں پر کیا اثر ہو گا شعبہ تربیت کے لئے زریں نصائح ۔