سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 16 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 16

xii 195 196 197 199 200 205۔۔ سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم نماز کا مزاد نیا کے ہر ایک مزے پر غالب ہے ۔ نمونہ دکھانا انصار اللہ کا کام ہے ۔ جب تم دعا کرو گے تو میں تمہاری پر واہ کروں گا اللہ تعالیٰ کی کوئی کسی سے رشتہ داری نہیں ہے اللہ تعالیٰ کے فضلوں کا وارث بننے کے لئے ہمیں محنت کرنی پڑے گی 2019ء اپنے جائزے لیتے رہیں کیا ہم انصار کہلاتے ہوئے اپنی زندگیاں حضرت مسیح موعود کی خواہش کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کر رہے ہیں 206 بنیادی باتوں کو بار بار ہمیں اپنے سامنے لاتے رہنا چاہیے کیا جو انصار اللہ کا نام ہے ہم حقیقت میں اس نام کا پاس رکھ رہے ہیں 206 207 207 208 209 211 211 212 213 213 215 ہمارے نمونے ہی ہیں جو معاشرے میں تبدیلیاں لانے والے ہوں گے صرف لفاظی اور لسانی کام نہیں آسکتی جب تک کہ عمل نہ ہو، تم اپنے نفسوں کو ایسے پاک کرو کہ قدسی قوت ان میں سرایت کرے۔ عقل سے کام لو اور کلام الہی کی ہدایات پر چلو اگر دلوں پر اثر اندازی چاہتے ہو تو عملی طاقت پیدا کرو عقل اور کلام الہی سے کام لو اگر عمل نہیں تو وعدہ بھی پورا نہیں ہو گا اللہ تعالیٰ سے خاص تعلق ہمیں پیدا کرنا ہو گا ۔ تقویٰ ہی ایک ایسی چیز ہے جس کو شریعت کا خلاصہ کہہ سکتے ہیں ۔