سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 15 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 15

179 179 180 180 181 182 184 185 185 186 187 188 189 190 190۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 192 193 194 سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم xi حقیقی مومنوں کے لئے يُقِيمُونَ الصَّلواة کے الفاظ کا استعمال ۔ مومن جو ہیں ان کی معراج نماز ہے۔ اقامة الصلوۃ کا حق ادا کرنے والے بنیں۔ اللہ تعالیٰ نے عبودیت اور ربوبیت میں ایک گہرا تعلق رکھا ہے انسان کی پیدائش کا مد عابلا شبہ خدا کی پرستش ہے تم اُس کی عبادت کرو اور اُس کے لئے بن جاؤ۔ دنیا تمہاری مقصود بالذات نہ ہو ۔ اگر کوئی اس سے یہ مراد لے کہ دنیا کے کاروبار سے الگ ہو جائے وہ غلطی کرتا ہے دنیا کے لئے کوشش کرو، لیکن ۔۔۔ جس حد تک اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے۔ انسان کے دل میں خدا کے قرب کے حصول کا ایک درد ہونا چاہیے ۔ نماز ہی صحیح عبد بننے کی طرف ہمیں لے جاتی ہے ۔ خدا سے خدا کو مانگو پھر دنیاوی ضروریات کے لئے بھی دعا کرو ۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت میں بہت سے ایسے ہیں جن کی نمازوں میں گدازش ہے نماز ہزاروں خطاؤں کو دور کر دیتی ہے تم لوگ دعا کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے معرفت طلب کرو ۔۔۔۔ گناہ سے بچنے کے لئے جہاں دعا کرو وہاں ساتھ ہی تدابیر کے سلسلہ کو ہاتھ سے نہ چھوڑو ۔ نماز کا مزا نہیں آتا جب تک حضور نہ ہو اللہ تعالیٰ کا یہ منشا ہے کہ تمام انسانوں کو ایک نفس واحد کی طرح بنادے اللہ تعالیٰ نے چاہا ہے کہ آپس میں الفت اور انس ترقی پکڑے۔