سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 14 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 14

167 168 169۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ 170۔۔۔ 170 170۔۔۔ 171۔۔۔۔۔۔ 172 173 174۔ 174 174 175 176۔ 176۔ 176 177 177 178۔۔۔ سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم X ایسے پمفلٹ تقسیم کئے جائیں کہ انسان کو مذہب کی ضرورت ہے انہیں (نو مبائعین کو نماز سکھائیں اور نماز کی عادت ڈالیں۔ یہ احساس ہے جو ہمارے ہر عہدیدار میں پیدا ہونا چاہیے کہ کس طرح کام کرنا ہے ۔ مجلس عاملہ کے اراکین کو سو فیصد نمازی ہونا چاہیے ہر دو ماہ بعد عشرہ صلوٰۃ منایا کریں ۔ خدام و انصار کے اراکین عاملہ کی بھی حاضری سو فیصد ہونی چاہیے صدر، سیکر ٹریان تربیت، ناظم تربیت اور منتظم تربیت سب نماز کی طرف توجہ دلائیں تبلیغ کے لئے تدبیر اور دعا کو کتنا کتنا وقت دینا چاہیے انصار کو بھی پڑھائیں اور اُن کی آمین بھی کرائیں ۔ جتنا مالی قربانی پر زور دیتے ہیں اتنار و حانی بجٹ پورا کرنے پر بھی زور دیں عاملہ کو ٹھیک کر لیں تو سب ٹھیک ہو جائیں گے سب سے پہلے جماعت ، انصار اور خدام کی عاملہ کو نماز باجماعت میں با قاعدہ بنائیں ۔ سیکرٹری وصایا موصیوں کی نماز با جماعت اور تلاوت کی بھی نگرانی کریں چندوں کی وصولی میں نرمی سے کام لیا جائے ۔ وقف عارضی کی بھی تحریک کریں جن کی داڑھی نہیں وہ رکھ لیں ہر سیکرٹری کے پاس ہر وقت اپنے شعبہ کی مکمل معلومات ہونی چاہئیں ۔ نماز کا ترجمہ بھی سکھائیں اللہ تعالیٰ کی عبادت کا احساس ایک احمدی میں پیدا ہونا چاہیے