سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 145 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 145

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 113 امیر جماعت سمیت ہر ایک اپنی عمر کے لحاظ سے متعلقہ ذیلی تنظیم ٹیم کا کا ممبر ہوتا ہے بعض کے دل میں یہ خیال پیدا ہو گیا ہے کہ کیونکہ ہم وقف ٹو میں ہیں اس لئے ہمیں اگر لڑکیاں ہیں تو ناصرات اور لجنہ اور لڑکے ہیں تو اطفال اور خدام کے پروگراموں میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہماری تنظیم ایک علیحدہ تنظیم بن گئی۔ یہ بالکل غلط تصور ہے اگر کسی کے دل میں ہے۔ جماعت کا تو کوئی عہدیدار بھی حتی کہ امیر جماعت بھی اپنی عمر کے لحاظ سے متعلقہ ذیلی تنظیم کا ممبر ہوتا ہے۔“ 66 ( خطبه جمعه فرموده 28 اکتوبر 2016ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل مورخہ 18 نومبر 2016ء صفحہ 7)