سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 13 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 13

ix سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم جن لوگوں کو خدا کی طرف پورا التفات نہیں ہوتا انہی کو نماز میں بہت وساوس آتے ہیں خدا تعالیٰ کو ہماری نمازوں کی کوئی ضرورت نہیں نماز خود دعا کا نام ہے۔ بڑے عظیم الشان کاموں کی کنجی دعا ہے غفلت کو چھوڑ دو اور تضرع اختیار کرو نماز ہی ایسی چیز ہے جو معراج کے مراتب تک پہنچا دیتی ہے ۔ تہجد میں خاص کر اٹھو اور ذوق اور شوق سے ادا کر و ۔۔۔۔۔ احمدیوں کو اللہ تعالیٰ نے مسیح موعود کو ماننے کی وجہ سے وہ رستہ دکھا دیا ، حقیقی توحید کس طرح پوری ہوتی ہے۔ اجتماع میں پانچوں نمازوں کا اہتمام ہونا چاہیے۔ 2018ء 154 155 156۔ 157 158 159 160۔۔۔ 160۔۔۔ 161 جس طرح شعبہ مال کام کرتا ہے اس طرح شعبہ تربیت بھی کام کرے تو بہت ترقی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔165 نماز میں عاملہ نمونہ بنے نماز با جماعت کی عادت پیدا کرنی چاہیے تمام مردو زن اور بچے تحریک جدید اور وقف جدید میں شامل ہوں اگلی نسلوں کو ۔۔۔ تبلیغی کاموں کے لئے تیار کریں 165 165 166۔ 166 167 167 167 مجلس عاملہ کے اراکین کو اپنے تبلیغی رابطے بڑھانے چاہئیں تمام احمدی ٹیکسی ڈرائیورز کو مختلف زبانوں میں تعارفی لٹریچر مہیا کیا جائے قیدیوں سے رابطے پیدا کرنے چاہئیں