سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 12 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 12

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم پہلے سے کاموں کی planning کی جائے ۔ آپس کے تعلقات کے معیار میں بھی کمی ہے viii 132۔۔۔۔۔۔ 133۔۔۔ منظور شدہ لائحہ عمل پر عمل درآمد کروانا ممبران مجلس شوری اور ہر سطح کے جماعتی عہدیداران کی ذمہ داری ہے ۔ 134 ہر عہدیدار کسی نہ کسی رنگ میں تبلیغ میں حصہ لے سکتا ہے داعیان خصوصی زیادہ وقت تبلیغ کے لئے دیں حکمت، موعظة الحسنہ اور بہترین دلیل کا استعمال ۔ مخالفت تو تبلیغ کے رستے کھولتی ہے انصار اللہ کا ہر ممبر نماز با جماعت کا عادی ہو حقیقی رنگ میں انصار اللہ کیسے بنا جا سکتا ہے دعا کے ہتھیار کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے ۔ نمازوں کو با قاعدہ التزام سے پڑھو ۔۔۔ عبادت میں اعلیٰ درجہ کی لذت اور سرور بھی ہونا چاہیے نماز میں لذت اور خشوع و خضوع خدا کی مدد اور استعانت کے بغیر حاصل نہیں ہوتا نماز میں لذت کیونکر حاصل ہو ۔ وہ نماز بدیوں کو دُور کرتی ہے جو اپنے اندر ایک سچائی کی روح رکھتی ہے ارکان نماز در اصل روحانی نشست و برخاست ہیں ۔ اُس خاص کیفیت کا نام صلوۃ ہے جو ربوبیت اور عبودیت کے ملنے سے پیدا ہو غیر اللہ سے سوال کرنامو منانہ غیرت کے صریح اور سخت مخالف ہے ۔ غیر اللہ کی طرف جھکنا خدا سے کاٹنا ہے 134 135 135 136۔ 138۔ 139 139 140۔۔۔ 141 143 144 147 148 150 152 154