سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 11 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 11

vii سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم ہر کارکن کا کام ہے کہ ہر آنے والے کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔116 استغفار کرتے ہوئے اپنی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے خالص ہو کر اللہ تعالیٰ کی خاطر ہر ایک عہدیدار کو کام کرنا چاہیے جماعت کا ہر عہدیدار اپنی ذمہ داریوں کو سمجھے۔ 2017ء ہر کام کے اعلیٰ نتائج پیدا کرنے کیلئے مستقل مزاجی شرط ہے ہماری عبادتوں کی ترقی ہی ہمیں کامیابیاں دلانے والی ہے (نماز) بے شک بندے اور خدا کا معاملہ ہے مگر توجہ دلانا اور پوچھنا نظام کا کام ہے مربیان و مبلغین اور عہدیداروں کا تعاون اکٹھے ہو جاؤ ، ایک بن جاؤ تا کہ طاقت پیدا ہو ۔ رحم ، ہمدردی اور پردہ پوشی کو ہر عادت پر حاوی کر لو ایک سکیم کے تحت کام کرنا چاہیے واقفین زندگی کے ساتھ روٹیوں میں انتہائی عاجزی اور تعاون کے جذبے کو بڑھائیں ۔ اس بات کی پابندی کرنی چاہیے کہ ان کے گھروں میں ۔۔۔ منفی باتیں نہ ہوں افرادِ جماعت کے لئے بھی ہمیشہ پیار اور محبت کے پر پھیلائیں 116۔۔۔ 117۔ 118۔۔۔ 121۔۔۔ 121 122 123 124 125 125 126 127 127 128 129 130 131 معاملات کو نمٹانے میں جلدی کیا کریں ۔ عہدہ بڑائی پیدا کرنے کے لئے نہیں ہے بلکہ عاجزی میں بڑھانے کے لئے ہے مقصد تنظیموں کے قیام کا یہ تھا کہ جماعت کا ہر طبقہ فعال ہو جائے ۔ عہدیداروں میں سب سے زیادہ برداشت ہونی چاہیے