سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 104 of 539

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 104

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 72 رنگ میں جو جماعت کا کام کرنے والے ہیں ان کو گھروں میں بھی اور باہر بھی سب سے پہلے اپنے نمونے پیش کرنے چاہئیں۔“ (خطبہ جمعہ فرمودہ 3 جولائی 2015ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل مورخہ 24 جولائی 2015ء صفحہ 5-9)