سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ دوم — Page 100
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ دوم 68 صرف وفا کا اظہار کر دینا یا وفا کا اظہار کر کے یوم خلافت کی مبارکباد دے کر اپنے آپ کو فرض ادا کرنے والے نہ سمجھیں۔ اللہ کرے کہ اللہ تعالیٰ کی منشاء کے مطابق ہم خلافت کے انعام کو سنبھالنے والے ہوں۔“ (خطبہ جمعہ فرموده 29 مئی 2015ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل مورخہ 19 جون 2015ء صفحہ 7-8)