سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 9
90 91 94 95 96۔۔ V سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول لوگوں کے لئے پیار اور محبت کے پر پھیلائیں۔ خلیفہ وقت کی اطاعت اسی صورت میں ہے جب نظام کے ہر عہدیدار کی اطاعت ہے تمہارے بہترین سردار وہ ہیں جن سے تم محبت کرتے ہو اور وہ تم سے محبت کرتے ہیں۔ خلافت احمد یہ نے ہمیشہ قائم رہنا ہے اور وفا قائم کرنے والے اس میں ہمیشہ پیدا ہوتے رہیں گے جماعت کے ساتھ چمٹے رہنے والوں کو کوئی خطرہ نہیں ۔ 2005ء خلیفہ وقت کے خطبات کو باقاعدہ سنیں ۔ تمام قائدین کو انصار اللہ کا کانسٹی ٹیوشن (constitution) مہیا کریں۔ کانسٹی ٹیوشن کے مطابق ہر قائد کو اس کے فرائض کا علم ہونا چاہیے وصیت کا نظام اصلاح نفس کا زبردست ذریعہ ہے ۔ نرم دلی اور باہم محبت اور مواخات میں ایک دوسرے کے لئے ایک نمونہ بن جائیں عبادتوں کے ساتھ ساتھ محبتیں بانٹنے کی بھی ٹریننگ حاصل کریں عہدیداران کو اپنی عبادتوں میں بھی اور اعلیٰ اخلاق میں بھی ایک نمونہ ہونا چاہیے 101 104۔ 105۔ 106۔ 110 110۔ 112 کوئی ایسی بات سنیں جو جماعتی و قار یا خلافت کے احترام کے خلاف ہو تو فوری طور پر عہدیداران کو بتائیں ۔ 114 عہدیداران ۔۔۔ خدمت کے لئے مقرر کئے گئے ہیں عہدیداران پر خلیفہ وقت نے اعتماد کیا ہے جب اللہ تعالیٰ نے خلیفہ وقت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے تو پھر اس کی مدد کے لئے وہ تیار رہتا ہے ۔ 115 116۔ 117۔۔۔۔۔ خلافت سے محبت ہے تو پھر نظام جماعت جو نظام خلافت کا حصہ ہے اس کی بھی پوری اطاعت کریں ۔۔۔۔ 118 مطالعہ کتب اور امتحانات میں اراکین مجلس عاملہ کو بھی شامل کریں ۔ عہدیدار ایک دوسرے کی عزت اور احترام کریں ۔ 122۔ 124۔۔۔