سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 8 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 8

70 70۔۔ 71 72 74 75 77 78 80 81 82 82۔۔ 83 84 85 85 86۔ 88 89۔۔۔ سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول iv کیا نحن انصار اللہ کا نعرہ لگانے سے پہلے غور بھی کیا ہے کہ یہ کتنا گہرا اور وسیع نعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی عبادتوں کو زندہ کریں ۔ نظام وصیت میں شامل ہونے کی طرف توجہ دیں۔ تمہاری خدمت صرف تمہاری بھلائی کے لئے ہے وہی قوم ترقی کرتی ہے جن کے لیڈروں کے اپنے نمونے اعلیٰ ہوں ایسے جو بدعات پھیلانے والے ہیں اس کا سد باب کرنے کی کوشش کریں ۔ لڑکیوں کی شادی میں تاخیر نہ کریں نئے سال کیلئے با قاعدہ پلان بنائیں اور اس کے مطابق کام کریں ۔ عہدیداران کی ذمہ داریاں اور فرائض انتخاب میں عہدیدار کو ووٹ دینے کا طریق اور اس کے اسلوب اُن لوگوں کو منتخب کرو جو اس کے اہل ہوں ۔ جو خدمت کا موقع ملتا ہے وہ اللہ کا فضل ہے۔ ہر عہدیدار انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اللہ سے دعا مانگے ۔ افرادِ جماعت عہدیداروں سے کیسا رویہ رکھیں ؟ مکمل طور پر اپنے آپ کو عاجز بنائیں لوگوں سے پیار اور محبت کا سلوک کیا کریں ۔ جو عہدہ بھی ملا ہے ۔۔۔ اس کو ایک فضل الہی سمجھیں عہدیداران ۔۔۔ خلیفہ وقت کے نمائندہ ہیں واقفین زندگی ۔۔۔ کا ادب اور احترام اپنے دل میں بھی پیدا کیا جائے اور لوگوں کے دلوں میں بھی