سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 10 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 10

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول آسانیاں پیدا کرنا بھی محبت بڑھانے کا ذریعہ ہے vi 125 اگر کوئی شخص کسی جماعتی تعزیر یافتہ سے تعلق رکھتا ہے تو میرے نزدیک اسے نظام جماعت کا کوئی احساس نہیں ہے 128 جماعتی نظام کو ذیلی تنظیموں کی مدد کرنی چاہیے اور ذیلی تنظیموں کو جماعت کی مدد کرنی چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔130 اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کے لئے تمہارے جتنے بھی عہد ہیں ان کی حفاظت کرو۔ جب تربیت کر لیں گے تو چندے بھی خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔ نو مبائعین کو شروع سے ہی جماعت کے نظام میں شامل کرنے کی کوشش کریں۔ ہمارے بڑے بڑے عظیم الشان کاموں کی کنجی دعا ہی ہے 133۔ 135۔ 137۔ 140۔۔۔ عہدہ لے لینا اور کام نہ کرنا یہ اپنے نفس کے ساتھ بھی دھو کہ ہے اور خدا تعالیٰ کے ساتھ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔142 اللہ تعالیٰ کا گھر بنانے کی خاطر مالی قربانی کی عادت ڈالیں ۔ ذیلی تنظیموں کا نظام بیاہ شادیوں پر نظر رکھے ۔ وصیت کے نظام میں انصار کو شامل کرنے کیلئے خاص کوشش ہوتی ہے ۔ ذیلی تنظیمیں بھی دعوت الی اللہ کے پروگرام بنائیں 2006ء اراکین مجلس عامله مجلس انصار اللہ بھارت کو زریں ہدایات اطاعت کے بارے میں پر معارف وزریں نصائح اطاعت کے وہ معیار قائم کرنے کی ضرورت ہے جو اعلیٰ درجہ کے ہوں ۔ 145۔ 146۔ 148۔ 152۔ 157۔۔۔۔۔۔ 162۔۔۔ 162 خلیفہ وقت کے فیصلوں کی تعمیل اس طرح کریں جس طرح دل کی دھڑکن کے ساتھ نبض چلتی ہے ۔۔۔ 165 اگر اطاعت کے معیار بڑھانے ہیں تو خود بھی اطاعت کے اعلیٰ نمونے قائم کریں۔ مجاہدات کی اس قدر ضرورت نہیں ہے جس قدر اطاعت کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ کا ہاتھ جماعت پر ہوتا ہے۔ اس میں یہی تو ستر ہے ۔ اپنے نفس کی خواہشات کو ، اناؤں کو ذبح کرو 166 168 169 170۔۔۔