سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 7
41 42۔۔ 47 48 49 50 52 53 54 55 56 56۔ 59۔۔ 61 63 65 65 66 68 iii 2004ء سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول عہدے کی خواہش کرنا مناسب نہیں خلاصہ ہدایات بابت عہدیداران نظام جماعت کے ساتھ ہمیشہ چمٹے رہو، نظام کی پوری پابندی کرو۔ انصار اللہ کے نمونہ سے ہی دوسروں نے سبق لینا ہے دستور اساسی کے مطابق کام کریں انصار اللہ کا اصل مقصد اشاعت اسلام، تربیت اولاد اور استحکام خلافت ہے انصار اپنے گھروں کی نگرانی کریں۔ ہر آنے والے کو کرسی سے اٹھ کر ملنا چاہیے، مصافحہ کرنا چاہیے دستور اساسی کا مطالعہ کریں آسمان پر وہی عزت پائے گا جو قرآن کو عزت دے گا ۔ قرآن کو چھوڑ کر کامیابی ایک نا ممکن اور محال امر ہے قیادت تعلیم القرآن کے قیام کا مقصد ۔ ساری کامیابیوں کی کلید یہی قرآن شریف ہے قرآن کریم غور سے اور سمجھ کر پڑھو ۔ قرآن شریف پر تدبر کرو اس میں سب کچھ ہے ۔ اپنی عبادتوں کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اور حُسنِ سلوک کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اپنے گھروں کی طرف توجہ دینے کی بہت ضرورت ہے نحن انصار اللہ کے حوالہ سے انصار اللہ کی ذمہ داریاں ۔ دعا کرنی چاہیے ۔۔۔ کہ ہمارا بھی ان رجال میں شمار ہو