سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 6 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 6

ii سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول خود بھی نماز اور ذکر الہی کی طرف توجہ کریں اور اپنی اولادوں کو بھی نماز اور ذکر الہی کی طرف توجہ دلاتے رہیں 24 25 25 26 26 27 28۔ 30 ۔۔۔۔ 31 32 33 34۔ 34 35 36۔ 37۔۔ 38۔ 40 جماعت کی دماغی نمائندگی انصار اللہ کرتے ہیں ۔ تعلق باللہ کو بڑھائیں تمہارا نام انصار اللہ ہے یعنی اللہ تعالیٰ کے مدد گار ۔۔ انصار کا نام قبول کیا ہے تو صحابہ جیسی محبت بھی پیدا کریں انصار اللہ خصوصیت کے ساتھ اپنے کام کی نگرانی کریں صف دوم کی وجہ سے نئی قوت اور ہمت پیدا ہو چکی ہے جماعت احمدیہ کا نظام ایک ایسا نظام ہے جو ۔۔۔ ہر احمدی کو ایک پیار اور محبت کی لڑی میں پرو کر رکھتا ہے ذراذراسی بات پر غصہ میں آجانے کی عادت کو عہدیداران کو ترک کرنا ہو گا قوم کے سردار قوم کے خادم ہوتے ہیں تمام عہدیدار ۔۔۔ خلیفہ وقت کے نمائندے کے طور پر اپنے اپنے علاقہ میں متعین ہیں ۔ تم میں سے ہر ایک نگر ان ہے جب کوئی رائے قائم کرنی ہو تو اس بارہ میں جلدی نہیں کرنی چاہیے ۔ ہر عہدیدار پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری نبھائے تربیت کا شعبہ فعال ہونے سے بہت سارے شعبے خود ہی فعال ہو جاتے ہیں ۔ جب بھی تم کوئی حکم دو، محبت پیار اور سمجھا کر دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل کام نظام جماعت کا احترام قائم کرنا ہے عہدیداران ۔۔۔ کو تو انتہائی وسعت حوصلہ کا مظاہرہ کرنا چاہیے