سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 5
3 5 7 8۔ 8۔ 9۔۔ 10۔۔ 11 14 15 16 18 19 20 21 23 i فہرست مضامین 2003ء سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول انصار اللہ کے عہد میں بیان شدہ ذمہ داریوں کو ہمیشہ نبھانا ہے۔ عہدیداران کے خلاف گھروں میں باتیں نہ کریں۔ ہر احمدی ۔۔۔ اپنی امانتوں کی صحیح ادائیگی کرے کسی عہدیدار کے پاس کوئی معاملہ آتا ہے ۔۔۔ وہ اس کے پاس امانت ہے۔ مشورہ ایک امانت ہے ۔ عہدہ بھی ایک عہد ہے ، خدمت بھی ایک عہد ہے ۔ مجالس کی گفتگو امانت ہے ۔ مومن وہ ہیں جو اپنی امانتوں اور عہدوں کی روایت رکھتے ہیں نظام جماعت کی ، عہدیداران کی اطاعت کرو سننا اور اطاعت کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے ۔ ہمارے جلسوں اور اجتماعات کا اصل مدعا اور مقصد یہ ہے کہ تمام افراد جماعت کے دل بکلی آخرت کی طرف جھک جائیں ہر ایک کی عزت نفس ہے ۔۔۔ اس کا بہت خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ انصار اللہ کی تنظیم کا قیام اور اس کے مقاصد انصار اللہ کو پانچ باتوں کی طرف توجہ دینے کی ہدایت ۔ بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کی طرف توجہ دیں۔ اپنی بھی تربیت ساتھ ساتھ ہوتی جائے گی ۔ جہاں تک ہو سکے آپ دین کی خدمت کی طرف توجہ کریں