سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 497
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول دو 477 چندوں کا بقایا دار ۔۔۔ عہدیدار نہیں بن سکتا جو شخص ناصر ہو یا خادم ہو اگر اپنی اپنی ذیلی تنظیم کے چندوں کا بقایا دار ہے تو وہ نہ ذیلی تنظیم کا عہدیدار بن سکتا ہے اور نہ ہی جماعت کا عہد یدار بن سکتا ہے۔“ ، میٹنگ نیشنل عامله مجلس خدام الاحمدیہ آسٹریلیا 20 اکتوبر 2013ء الفضل انٹر نیشنل 13 دسمبر 2013ء)