سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 49 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 49

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 29 اُن کو بھی زیادہ سے زیادہ اپنے پروگراموں میں شامل کریں اور ایسے لوگ جو ایک عمر کے بعد مایوس ہونا شروع ہو جاتے ہیں اُن کو مایوسی سے نکالیں۔ اُن کی مایوسی دور کریں۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل سے جیسا کہ میں نے کہا صف دوم کی وجہ صف دوم کی وجہ سے نئی قوت اور ہمت پیدا ہو چکی ۔ ، اور ہمت پیدا ہو چکی ہے انصار الله میں۔ اب انصار اللہ کا وہ تصور نہیں ہے کہ چالیس سال سے اوپر نکلے اور جو بھی کام کرتے تھے پہلے ، وہ اب ختم ہو جائیں اور آج کی کھیلوں میں آپ نے اندازہ لگا لیا کہ نوجوانوں کے نوجوانوں نے، خدام الاحمدیہ کو بھی ہر ادیار سہ کشی میں۔ تو الحمد للہ جہاں یہ خوشی ہے انصار اللہ کے لئے وہاں خدام الاحمدیہ کے لئے فکر کا مقام بھی ہے کہ بوڑھے اُن سے آگے نکل گئے ہیں۔ ان کاموں میں تو کم از کم ان کو آگے نکلنا چاہیے۔ بس یہ چند گزارشات تھیں اس پر ختم کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ سب کو ہمت سے اور اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے تبلیغ کے کام کو بھی ، تربیت کے کام کو بھی اور عبادت کو بھی حقیقی رنگ میں بجالانے کی توفیق عطا فرمائے۔ ( خطاب سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ برطانیہ 12 تا 14 ستمبر 2003ء ماہنامہ اخبار احمد یہ برطانیہ جنوری 2014ء)