سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 459 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 459

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 439 نے فرمایا آپ کی 19 ممبران کی نیشنل مجلس عاملہ ہے آپ نوٹ کر لیں کہ ہر عاملہ کا ممبر امتحان میں شامل ہو۔ پھر مجالس کی عاملہ ہیں۔ ہر مجلس کی عاملہ کا ہر ممبر امتحان میں شامل ہو۔ اگر کسی ممبر کی طرف سے پرچہ کا جواب نہیں ملتا تو اس سے پوچھیں اور follow up کریں۔ میٹنگ نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ فرانس 30 مارچ 2013ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 19 اپریل 2013ء)