سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 460
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 440 عہدیداران کی داڑھی ہونی چاہیے ”صدر جماعت کے لئے داڑھی رکھنا بہت ضروری ہے۔ جو دونوں صدر یہاں بیٹھے ہیں، نوٹ کریں۔ سوائے اس کے کہ کسی کو کوئی بیماری ہے ، الرجی ہے تو وہ زیر و نمبر کی مشین ہی استعمال کرلے۔ بہر حال عہدیداران کی داڑھی ہونی چاہیے۔ اس طرف سب توجہ دیں“۔ میٹنگ نیشنل عاملہ جماعت سپین مؤرخہ 17اپریل 2013ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 10 2013 10