سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 451 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 451

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 431 ہے اور نہ لجنہ کو کوئی اختیار ہے۔ اسی طرح سیمینار (seminar) منعقد کرنے کا اختیار نہ لجنہ کو ہے اور نہ خدام الاحمدیہ کو اور نہ ہی انصار اللہ کو ہے۔ جو بھی کرنا ہے وہ جماعتی طور پر ، مرکزی طور پر ہونا چاہیے اور اگر ریجنل سطح پر کرنا ہے تو ریجنل امراء کے تحت ہونا چاہیے۔ میٹنگ نیشنل عاملہ، مبلغین ، ریجنل و لو کل امراء و صد در ذیلی تنظیمات جرمنی مؤرخہ 15 دسمبر 2012ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 8 فروری 2013ء)