سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 441
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 421 وقف عارضی کیا کریں نیشنل سیکرٹری تعلیم القرآن نے جب اپنی رپورٹ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں پیش کی تو حضور نے فرمایا: ”انصار اللہ کے ممبرز کو کہیں کہ وقف عارضی کیا کریں یہ لوگ فارغ ہوتے ہیں۔“ میٹنگ نیشنل عاملہ جماعت احمد یہ امریکہ 2012ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 7 ستمبر 2012ء)