سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 440 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 440

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 420 موعودؓ کی قبولیت کا انعام جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہمارے گھروں میں آیا ہے اُس کا فیض اگلی نسلوں میں بھی جاری رہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے! ائے اور اپنی رضا کے حصول کی توفیق عطا فرمائے۔“ ( خطاب بر موقع سالانہ اجتماع مجلس انصار اللہ برطانیہ 17اکتوبر 2012ء الفضل انٹر نیشنل 14 دسمبر 2012ء)