سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 403
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 383 کرتے ہیں کہ اُن کی، افرادِ جماعت کی ، خلافت احمد یہ سے وابستگی ہے اور کسی عہدیدار کے حکم کی نافرمانی کر کے وہ خلیفہ وقت کو ناراض نہیں کرنا چاہتے۔ پس ہر سطح کے عہدے داروں کے لئے یہ ضروری ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کے حق صحیح طور پر ادا کرنے کی کوشش کریں۔ ہر عہدیدار کارکھ رکھاؤ، بول چال، عبادت کے معیار دوسروں سے مختلف ہونے چاہئیں، ایک فرق ہونا چاہیے۔“ 66 (خطبه جمعه فرمودہ 30 ستمبر 2011ء بحوالہ خطبات مسرور جلد 9 صفحہ 490-491)