سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 235
سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول چاہیے۔ 215 تبلیغ کا جامع پروگرام بنائیں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ آپ کا چندہ جماعت کے کل چندے کا 1/3 ہونا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے قائد تربیت نو مبائعین سے فرمایا کہ نو مبائعین سے متواتر چاہیے۔ ان کو جلسے پہ لانا چاہیے تھا۔ فرمایا بیعتیں کرا کر انہیں چھوڑ نہیں دینا چاہیے ورنہ تو رابطہ رہنا چاہیے۔ ا پھر ایسے ہی ہے جیسے پرندے پکڑے اور پھر چھوڑ دیئے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے تبلیغ کے شعبہ کو بھی فعال ہونے کی نصیحت فرمائی اور فرمایا کہ آپ تبلیغ کا جامع پروگرام بنائیں۔ جتنا زیادہ اسلام کے خلاف شور ہو رہا ہے اتنا ہی آپ لوگوں کی طرف سے دفاعی کار روائی بھی ہونی چاہیے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے شعبہ مال کو اپنا بجٹ بڑھانے کی بھی ہدایت فرمائی۔ میٹنگ نیشنل عاملہ مجلس انصار اللہ ہالینڈ مورخہ 18 جون 2006ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 14 جولائی 2006ء)