سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 234 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 234

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 214 ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے، کہیں ایسانہ ہو جائے فرمایا: پہلے بھی کئی پروگرام بن چکے ہیں اب عملی جامہ پہنائیں۔ فرمایا چیریٹی واکس بہت مفید ہیں۔ ان walks سے اسلام کے متعلق لوگوں کا ذہن صاف ہو گا۔ فرمایا کہ جہاں مخالفت ہو ، چیریٹی واک کریں۔ برلن (Berlin) میں مسجد بننی ہے وہاں چیریٹی واک کریں۔ اس کے ذریعہ جمع ہونے والے فنڈ کا زیادہ حصہ وہاں کی لوکل کونسل کو دیں۔ فرمایا چیریٹی واک منظم ہوتی ہے۔ پولیس اور انتظامیہ سب کو اس کا پتہ ہوتا ہے۔ مقامی لوگ بھی بڑی کثرت سے اس میں شامل ہو جاتے ہیں۔ میٹنگ نیشنل عاملہ مجلس انصار الله جر منی 14 جون 2006ء بحوالہ الفضل انٹر نیشنل 14 جولائی 2006ء)