سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 215 of 552

سبیل الرّشاد (جلد چہارم) حصہ اوّل — Page 215

سبیل الرشاد جلد چہارم حصہ اول 195 وہاں اللہ تعالٰی اخلاق کے نمونے دکھانے اور اطاعت نظام کا پابند بننے کی بھی توفیق دے اور آج سے آپ لوگوں میں وہ روح پیدا کر دے جس کا اثر ہر دیکھنے والے کو آپ میں نظر آئے۔ اور آپ لوگ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کے پیغام کو جلد از جلد اس ملک کی اکثریت میں پھیلانے والے ثابت ہوں۔ آمین۔“ (خطبہ جمعہ فرمودہ 21 اپریل 2006ء بحوالہ خطبات مسرور جلد 4 صفحہ 204-208)